Join Our WhatsApp Group And Stay Updated
Join Now
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی
earthquake in Turkey is one of the deadliest this century
A sister who fell under the building in the earthquake in Turkey saved her brother's head for 17 hours, then they both survived.
*شام کی سرحد کے قریب واقع ترکی کے جنوب مشرقی علاقے غازی انتیپ میں زلزلے سے کم از کم 100 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔*
*امریکی جیولاجیکل سروے کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح چار بج کر 17 منٹ پر 7.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی غازی انتیپ شہر کے قریب 17.9 کلو میٹر ہے۔*
*ترک وزیر داخلہ سليمان صويلو نے کہا ہے کہ زلزلے سے 10 شہروں میں تباہی ہوئی ہے جن میں غازی انتیپ، قہرمان مرعش، حطائے، عثمانیہ، آدیامان، مالاطیہ، شانلیعرفا، آدانا، دیار بکر اور کیلیس شامل ہیں۔